گلگت میں سیاحتی مقام فیری میڈو پر میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ سے روڈ بند ہوگئے ہیں جس کے باعث پانچ سو سے زائد سیاح پھنس گئے ہیں جبکہ روڈ سات مقامات سے بند ہے۔
پھنسے والے سیاحوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
