Advertisement
Advertisement
Advertisement

ججز ویڈیو جعلی یا اصلی؟

Now Reading:

ججز ویڈیو جعلی یا اصلی؟

سیاسی تاریخ کی سب سے بڑی خبر، بول نیوز نے کردیا پردہ فاش۔

بول لے آیا ججز ویڈیو کی فرانزک رپورٹ  کون سچا؟ کون جھوٹا ؟ اب ہو گا بے نقاب۔

حکومت انتظار کرتی رہ گئی، بول نے کردیا سیاسی تاریخ کا سب سے اہم انکشاف ججز ویڈیو جعلی نکلی۔

فرانزک رپورٹ میں انکشاف آڈیو اور وڈیو میں تضاد موجود ہے۔

فرانزک رپورٹ وڈیو میں دوہری انکوڈنگ اور فریم بے ترتیب ہیں۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں بات کے دوران لبوں کی جنبش میں بھی تضاد ہے۔

فرانزک رپورٹ ویڈیو میں چہرے بدلنے کی تکنیک کے استعمال کا بھی امکان ہے۔

رپورٹ اعترافی آڈیو وائرل ویڈیو سے نکالی گئی۔

رپورٹ کے مطابق فرانزک رپورٹ آڈیو کی بیس میں لہر موجود ہے۔

فرانزک رپورٹ آڈیو کے سکوت بنیادی بے ضابطگی ہے جبکہ فرانزک رپورٹ ساکت آواز دھوکا دہی کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک یا دو آڈیو فریم میں بہت سے ویڈیو فریم ملائے گئے۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق آڈیو اور ویڈیو میں اسپائکس ایک سطح پر ہوتے ہیں تاہم کلپ میں ایسا نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں فاسٹ فارورڈ کا افیکٹ بھی لگایا گیاجبکہ آڈیو اور ویڈیو جعلی ہے۔

فرانزک رپورٹ کے مطابق ججز ویڈیو جعلی ہے۔

بول کا یہ تہلکہ خیز انکشاف فرانزک مینڈیٹ بائے فاکلر ، پریمئر پرو ایڈوب پر کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلومبرگ کا پاکستان کی معیشت اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کا اعلان
پنجاب بار کونسل کا 27ویں آئینی ترمیم اور دستوری عدالت کے قیام پر اہم مشترکہ اعلامیہ جاری
شہرقائد میں موسم خشک، کم سے کم درجہ حرارت 16 سینٹی گریڈ ریکارڈ
ہاشمیہ مملکت اردن کے بادشاہ آج سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے
پاکستان میں سیاسی مقدمات مخصوص ججز کے سامنے لگتے تھے، خواجہ آصف
2025 میں پاکستان پر 53 لاکھ سائبر حملے رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر