وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے تین ماہ میں ایم ایل ون کے افتتاح کا اعلان کردیا ۔
سر سید ایکسپریس مسافر ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ ایم ویل منصوبے سے لاہور سے کراچی کا سفر آٹھ جبکہ راولپنڈی سے کراچی تک کا سفر دس گھنٹے میں طے ہوسکے گا۔
انہوں نے ایم ایل ون کے افتتاح سے حاصل ہونے والے فوائد سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایل ون کی سہولت کہ بعد لوگ با آسانی لاہور سے کراچی کا سفر 8 کھنٹے میں طے کر سکیں گے۔
شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
