
دریائے جہلم میں ماں سمیت 4 بچے ڈوب گئے، واقعہ میں دو بچے جاں بحق ہوگئےہیں۔
تفصیلات کے مطابق خوشاب کے قریب دریائے جہلم سیرکرنے کے لیے آئے ہوئےایک ہی خاندان کے پانچ افراد ڈوب گئے۔
ریسکیو ٹیم نے ماں اورایک بچیی کوبچا لیا، جنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا ہیں۔
ریسکیو ٹیم کے مطابق واقعہ میں 2 بچے جاں بحق بھی ہوئے جبکہ یک بچی کی تلاش تاحال جا ری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement