Advertisement
Advertisement
Advertisement

بول نیوز اینکر مریدعباس میانوالی میں سپردخاک

Now Reading:

بول نیوز اینکر مریدعباس میانوالی میں سپردخاک

کراچی میں فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے بول نیوزکےاینکر مریدعباس کو میانوالی میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطا بق کراچی میں فا ئرنگ سے شہید ہونے والے بول نیوز کے اینکرمرید عباسی کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے پپلاں میں ادا کی گئی ۔

شہید مرید عبا سی کی نماز جنازہ علامہ ریاض محمود چشتی نے پڑھائی جس میں مرحوم کے عزیز و اقارب سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

بعدازاں مرحوم کوسینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 9 جولائی کو کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان بخاری میں کاروباری لین دین پر فائرنگ سے ٹی وی اینکر مرید عباس شہید ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر