Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیزبارشوں کی پیش گوئی، سی اے اے کے محکمہ فائر میں ہائی الرٹ

Now Reading:

تیزبارشوں کی پیش گوئی، سی اے اے کے محکمہ فائر میں ہائی الرٹ

کراچی میں تیزبارشوں کی پیش گوئی کے سبب سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹ پر الرٹ جاری کردیا۔

 ایئر پورٹ مینجر کا کہنا تھا کہ بارشوں کے باعث رن وے پر طیاروں کے سلپ ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔

محکمہ فائر کے عملے کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔

بارشوں کی پیش گوئی اور ممکنہ طور پرتیز ہواوں کے چلنے کے امکانات کے حوالے سے سی اے اے نے جناح ٹرمینل اور ٹرمینل ون پر چھوٹے سائز کے فکس ونگ (طیاروں )اور روٹری ونگ (ہیلی کاپٹرز) کے ساتھ اضافی وزن لگانے کی ہدایت  جاری کردی ہیں۔

ایئر پورٹ مینجر کا مزید کہنا تھا کہ کچھ طیاروں کومتوقع بارشوں اور ہواوں کی شدت سے بچانے کے لیے محفوظ شیلٹرز میں منتقل کیا جائےگا۔

Advertisement

طیاروں کی حفاظت کے پیش نظر ہر قسم کے پروسیجرلے لیے گئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر