Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحریک عدم اعتماد پر سینیٹ سیکریٹریٹ کی ریکویریشن پر اعتراض لگادیا گیا

Now Reading:

تحریک عدم اعتماد پر سینیٹ سیکریٹریٹ کی ریکویریشن پر اعتراض لگادیا گیا

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر سینٹ سیکریٹریٹ کی ریکویریشن پر اعتراض لگادیا گیا ہے۔

سینٹ سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے  2 ریکویریشن جمع کرائی گئی ہیں  لیکن اجلاس صرف ایک ہی ریکویریشن پر کیا جاسکتا ہے ۔

سینٹ سیکریٹریٹ  کی جانب سے ریکویریشن پر اعترض کی صورت میں پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری نیربخاری کا ردعمل دیا گیا ہے جسکے مطابق نیر بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی بازی ہار چکی ہے اور اس بات کا حکومت کو بخوبی اندازہ ہے اس لئے اب پیچھے ہٹنے کے لئے اعتاضات کی صورت کا استعمال کیا جارہا ہے لیکن ہم  بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے حکومت کا کھل کر مقابلہ کریں گے۔

واضح رہے کہ  اپوزیشن کی جانب سے چیئرمیں سینٹ کو ہٹانے  کے لئے تحریک عدم اعتماد کاآغاز کیا گیا تھا  جس پر صادق سنجرانی نے مستعفیٰ ہونے سے انکار کردیا تھا اور حکومت کی جانب سے بھی چیئرمین سینٹ کو اپنے مؤقف پر ڈٹے رہنے اور انکا بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر