
بلاول بھٹو زرداری امریکہ کے اہم دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کے علاوہ بلاول بھٹو زرداری بھی امریکہ دورے کیلئے جارہے ہیں، پاکستان کی معیشت اور سیاست کیلئے وزیر اعظم کے ساتھ بلاول کا دورہ امریکہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کل دبئی سے امریکہ روانہ ہوں گے بلاول بھٹو زرداری کی امریکہ میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہوں گی بلاول بھٹو زرداری کی وائٹ ہاوس میں بھی ایک اعلیٰ سطح کی ملاقات ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News