Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

Now Reading:

بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی ہائی کمشنراجے بساریہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

 ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ کہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بھارت کا اپنے کمشنراجے بساریہ کو واپس بلانے کی ہدایت کر دی گئی جس کے تحت یہ اقدام اٹھایا گیا ۔

ترجمان دفتر خارجہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان بھی اپنا نامزد ہائی کمیشنر بھارت نہیں بھیجے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا مزید کہنا ہے کہ بھارتی ہائی کمشنر کو نکالنے سے متعلق بھارت کو آگاہ کردیا ہے۔

واضح رہے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا،جس میں بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود اور تجارتی تعلقات کو مکمل ختم کرنے پر غور کیا گیا تھا۔

Advertisement

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ اعجاز شاہ، وزیر دفاع پرویز خٹک سمیت مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم او اور دیگر حکام شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر