
گلگت میں جگلوٹ کے مقام پر ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے، پانچ خواتین جبہ دریا میں ڈوب گئیں۔
تفصیلات کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کے یہ خواتین دریا پر کپڑے دھونے گئیں تھیں۔
کپڑے دھوتے ہوئے خواتیں دریا مین گر گئیں، ان میں سے ایک خاتون نے بچانے کی کوشش کی مگر پاوں پھسلنے کے باعث وہ بھی موجوں کی نظر ہو گئی۔
پولیس نے مزید بتایا کہ دو خواتین کی لاشون کو نکال لیا گیا۔ تین کی تلاش جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement