Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاؤسنگ سیکٹر میں اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات جاری کردیں، نیب

Now Reading:

ہاؤسنگ سیکٹر میں اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات جاری کردیں، نیب
Chairman NAB addresses

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب لاہور نے گزشتہ 2 سالوں کے دوران ہاؤسنگ سیکٹر میں اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات جاری کر دیں۔

 نیب لاہور نے اکتوبر 2017 سے جولائی 2019 کے دوران 62 مبینہ غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے کیسز پر کارروائی کا آغاز کیا تھا۔ جن میں سے40 ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے معاملات کو بروقت مکمل کروا دیا گیا۔

 جبکہ نیب لاہور میں فی الوقت 22 مبینہ غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے کیسززیرسماعت ہیں۔

 نیب لاہورحکام کی انتھک کاوشوں سے صرف ہاؤسنگ سیکٹر میں ملزمان سے 3 ارب مالیت پر مشتل معاہدات کئے گئے۔

 اس رقم سے 2 ارب 80 کروڑ روپے کامیابی کیساتھ وصول کئے جا چکے ہیں جنکی منتقلی بھی جاری ہے۔

Advertisement

اس دوران نیب لاہور کی جانب سے25 ارب مالیت کی ان ڈائریکٹ ریکوری بھی ممکن بنائی گئی۔

ڈی جی نیب لاہور کی سربراہی میں نیب افسران کی نے 24 ہزار 300 متاثرین کو انکی لوٹی گئی رقوم اور پلاٹ و مکانات واپس دلوائے۔

اکتوبر 2017 تا جولائی 2019 نیب لاہور نے7غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی انتظامیہ ومالکان کے خلاف 24 ارب مالیت پر مشتمل ریفرنس احتساب عدالت میں داخل کئے گئے۔

ان 7 ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے متاثرین کی تعداد 15750 رہی جو اپنی ڈوبی ہوئی رقوم اور پلاٹ و مکانات ملنے کے منتظر ہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کے اقتدار سنبھالتے ہی ہاؤسنگ سیکٹرکے متاثرین کے ازالے پر زور دیا گیا۔

  

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر