
.کراچی شاہراہ فیصل پہ دودھ کا ٹرک الٹ گیا
ٹرک الٹنے سے سڑک پر دودھ کی نہر بہہ گئی۔
ٹرک الٹنے کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو گئی۔ ٹرک الٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کارساز کے قریب شاہراہ فیصل پہ انڈوں سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا تھا۔ سڑک پر انڈے ٹوٹ کر بکھر جانے کے باعث ٹریفک کی روانی کئی گھنٹوں ت متاثر رہی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement