Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا میں قلت آب کی وجہ گلوبل وارمنگ ہے، صدر مملکت

Now Reading:

دنیا میں قلت آب کی وجہ گلوبل وارمنگ ہے، صدر مملکت
president arif alvi on water situation

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ دنیا میں پانی کی قلت بڑھنے کی وجہ گلوبل وارمنگ ہے۔

صدر مملکت پاکستان عارف علوی کا حصار فائونڈیشن کی پانی کے مسائل پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پانی کے مسائل پر بہت کام کیا جو قابل ستائش ہیں۔

پانی کی قلت پر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ کوٹری بیراج سے سمندر میں پانی ضائع کرنے کے بجائے بند باندھا جائے کیونکہ کوٹری بیراج پر جمع ہونے والا پانی زرعی شعبے میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پانی کے معاملے پر بھارت کی جانب سے ہمیشہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہوتی رہی ہے لیکن اب سندھ طاس معاہدے کو اقوام متحدہ میں لیجانا چاہئے جو کہ ہمیشہ سے پانی سمیت دیگر مسائل پر بات کرتا آرہا ہے۔

صدر مملکت نے پاکستان کے متعلق کہا کہ پاکستان صدقات و خیرات کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے۔

Advertisement

بھارت کے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ بھارت کیساتھ پاکستان کے تعلقات انتہائی سنگین نوعیت اختیار کر چکے ہیں جبکہ کلبھوشن یادھیو کے معاملے پر بھارت نے پاکستان سے بات کرنے کے بجائے عالمی عدالت انصاف چلایا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر