Advertisement
Advertisement
Advertisement

لورالائی میں سیلابی ریلے سے 2 بچے جاں بحق

Now Reading:

لورالائی میں سیلابی ریلے سے 2 بچے جاں بحق
2 child drowned in Loralai Floods

لورالائی میں سیلابی ریلے میں 2 بچے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق لورالائی کےعلاقے میں سیلابی ریلے میں ایک گاڑی بہہ گئی۔

لورالائی لیویز فورس دوسڑکہ تھانہ انچارج رسالدا نصراللہ اور وہار تھانہ انچارج رسالدار حیدراپنی فورس کے ہمراہ فورا موقع پر پہنچ گئے۔

لورالائی لیویز فورس کے مطابق گاڑی کوئٹہ سے مظفرگڑھ جارہی تھی جس میں آٹھ افراد سوارتھے۔

ڈپٹی کمشنرلورالائی کاشف نبی کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنرلورالائی جمعہ داد خان مندوخیل  اور تحصیلدار بوری اسد کی سربراہی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے افراد کی تلاش شروع کردی ۔

Advertisement

لیویز فورس لورالائی نے مقامی لوگوں کی مدد سےریسکیوآپریشن کر کے 6 افراد کو زندہ سلامت نکال دیا اور 2 بچے جاں بحق ہوگئےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر