
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے شہید اہلکار لیفٹیننٹ جنرل راشد کریم بیگ، لیفٹیننٹ کرنل وسیم حیات، سپاہی غلام رضان کے گھروں کا دورہ کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقاتیں کیں اور شہیدوں کی قربانی کو سراہا گیا اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وطن عزیز کے دفاع کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنا بڑی قربانی ہے، شہداء کے اہلخانہ کا احسان کبھی نہیں اتار سکتے جبکہ شہداء کے اہلخانہ سے رابطے میں رہنا اور فلاح کے لیے کام کرنا بہت بڑی ذمے داری ہے۔
واضح رہے کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے جن شہیدوں کے گھروں کا دورہ کیا ہے وہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے حملے میں شہید ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News