Advertisement
Advertisement
Advertisement

آزاد کشمیر: لینڈ سلائیڈنگ سے 5 بچیوں سمیت 7 افراد جاں بحق

Now Reading:

آزاد کشمیر: لینڈ سلائیڈنگ سے 5 بچیوں سمیت 7 افراد جاں بحق
Land sliding in Azad Kashmir

آزادکشمیر میں شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے5بچیوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے ضلع پونچھ کے گاؤں اکھوڑبن شدید بارش کے باعث 3 مکانات اور 8 افراد لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئےتھے جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور 5بچیوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں ثوبیہ زوجہ راج محمد،تسبیہ ولد راج محمد،علیشہ ولد راج محمد،سودا ولد راج محمد،اسماء ولد راج محمد،روحی ولد راج محمداور شہباز ولد محمد مقصودشامل تھے ، جبکہ ایک زخمی جمیلہ زوجہ مجمد ریاض زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دی گئیں۔

مقامی انتظامیہ اور  پولیس سمیت دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئین ، پاک آرمی کے جوانوں نے بھی امدادی کاروائیوں میں حصہ لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر