Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کا مودی کو سراہنا بیوقوفی ہے،شیریں مزاری

Now Reading:

دنیا کا مودی کو سراہنا بیوقوفی ہے،شیریں مزاری
Shireen Mazari on kashmir

وزیرانسانی حقوق ڈاکٹرشیریں مزاری نے کہا ہے کہ دنیا کا مودی کو سراہنا بیوقوفی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرانسانی حقوق ڈاکٹرشیریں مزاری نے اسلام آباد میں سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پر بھارتی قبضہ فورتھ جینوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے

ڈاکٹرشیریں مزاری نے کہا کہ ایل اوسی پرروزانہ سویلین آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے، بھارت نے کلسٹر بمبوں سےآزاد کشمیر میں سویلین لوگوں کو شہید کیا۔

وزیرانسانی حقوق نے یہ بھی کہا کہ بھارت غیر ذمہ دار ملک ہے کیا پتہ نیوکلیئر سرجیل اسٹرائیک کی کوشش کر رہا ہوں، ہمیں شارٹ ریج میڈیم رینج کے میزائل بنانے پر توجہ دینا ہوگی۔

خطاب میں ڈاکٹرشیریں مزاری کا کہنا تھا کہ دنیا جان لےاگر بھارت نے ڈرامہ بازی کی تو ہمارا ردعمل کیا ہوگا سب کو پتا ہے،دنِیا بھارتی قدام کو سنجیدہ لے ورنہ ہمارے پاس بھی محدود آپشن ہی ہونگے

Advertisement

وزیرانسانی حقوق کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت نے 2004 سے 2015 تک کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کیلئے ایک سو بیاسی ارب ڈالرخرچ کیے، بھارت انتا خرچ کرنے کے بعد کولڈ ڈاکٹرائن سے پیچھے کیسے ہٹ سکتا ہے۔

وزیرانسانی حقوق ڈاکٹرشیریں مزاری نے مزید کہا کہ بھارت نے اکیاسی فیصد ائیر بیسز پاکستان کی طرف نصب کی ہیں، بھارت کے پاس تقریبا پانچ ہزار سے زائد نیو کلئر ہتھیار ہیں، اگر بھارت جارحیت کے اگلے درجے پر گیا اس سے بڑھ کر جواب دیں گے۔

 واضح رہے کہ خیال رہے کہ آج وزیر اعظم نے کشمیر سے متعلق خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کا ’’کشمیر پالیسی‘‘ پر فیصلے کا وقت آگیا ہے، آج ساری قوم کو اعتمادمیں لینےکا وقت ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکہ، 12افراد شہید، 30 زخمی
27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
بھارت میں فالس فلیگ کی پرانی چال، سفاک مودی سرکار کا نیا ڈرامہ پھر ناکام
صدرمملکت اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس
پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہر قیمت اداکرےگا، وزیراعظم
شہر قائد میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر