راجن پور کی تحصیل روجھان قریب دریائے سندھ میں مسافر کشتی ڈوبنے4 افراد لاپتہ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق مسافر کشتی تحصیل روجھان میں دریائے سندھ میں ڈوبی جس پر سوار 6 افراد کچے سے روجھان کی طرف آ رہے تھے۔
حادثے کے بعدمقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت 2 افراد کو زندہ نکال لیا،جبکہ ڈوبنے والے باقی 4 افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز ہوا اور دریا میں پانی کی سطح بلند ہونے کی وجہ سے کشتی الٹی ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
