Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہیں، چئیرمین نیب

Now Reading:

نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہیں، چئیرمین نیب
Chairman NAB visited Nab Lahore

چئیرمین نیب نے کہا ہے کہ نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہیں،کرپشن کے ناسورکوجڑسے اکھاڑنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے نیب آفس لاہورکے دورے میں ایک اعلے سطحی اجلاس کی صدارت کی۔

ذرائع کے مطابق چئیرمین نیب نے اجلاس میں ڈی جی نیب شہزاد سلیم چیئرمین نیب کو اہم کیسز کے حوالہ سے بریفنگ دی۔

چئیرمین نیب جاوید اقبال نےافسران سے خطاب کرتے ہوئے نیب لاہور بیورو کی کارکردگی کو سراہا۔

چیئرمین نیب نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے کی لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

Advertisement

جسٹس جاوید اقبال نے یہ بھی کہا کہ میگا کرپشن کیسز کے مقدمات کو انجام تک پہنچانا ترجیح ہے۔

چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے اجلاس میں افسران کو ہدایت دی کہ تمام کیسز میں شفافیت اور میرٹ کو ترجیح دیں۔

خیال رہے کہ 27 اگست 2019 کو چیئرمین نیب نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ نیب افسران بنا کسی خوف اپنا کام ایمانداری کے ساتھ جاری رکھیں، اس موقع پر  ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان ملنگی نے چیئرمین نیب کو بریفنگ دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر