Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف آف آرمی سٹاف سے جنرل ژو کیلونگ کی ملاقات

Now Reading:

چیف آف آرمی سٹاف سے جنرل ژو کیلونگ کی ملاقات
coas visits formations of strike corps

وائس چئیرمین سینٹرل ملڑی کمیشن جنرل ژو کیلونگ نے جی ایچ کیو کا دورہُ کیا جبکہ دورہ میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات بھی کی گئی۔

جنرل ژو کیلونگ کی سربراہی میں وفد نے پاکستانی ملڑی وفد کے ساتھ دو طرفہ دفاعی تعلقات اور تعاون پر بات چیت کی گئی جبکہ پاک فوج کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے حوالے سے پاک چین مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط کئے اور جنرل ژو کیلونگ نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔

اس موقع پر جنرل ژو کیلونگ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں۔

ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیر سمیت اہم معاملات پر چین کی حمایت کو سراہا۔

چینی جنرل نے اس موقع پر کہا کہ ہم پاکستان سے اپنے مثالی تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں۔

Advertisement

دریں اثنا، وفود کی سطح پر مذاکرات کے بعد دفاعی تعاون کے ایم او یو پر دستخط کیے گئے، چینی جنرل نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حالیہ پاک افغان کشیدگی؛ عالمی رہنماؤں کی جانب سے تشویش کا اظہار
افغان جارحیت پر پاکستان کا ردعمل، عوام کے درمیان جنگ تصور نہ کی جائے
پاک افغان کشیدگی؛ طورخم بارڈر ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند
افغان پوسٹ پر طالبان اہلکار کا پاک فوج کے سامنے سرنڈر؛ ویڈیو منظرعام پر آگئی
افغان جارحیت کا بھرپور جواب؛ پاکستانی فورسز نے 19 افغان پوسٹوں پر کنٹرول حاصل کرلیا
افغانستان کی بلا اشتعال کارروائی؛ پاک فوج کا فیصلہ کن ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر