
بلوچستان کی سمندری حدود میں ماہی گیروں کی لانچ الٹنے کے نتیجہ میں 22 ماہی گیر ڈوب گئے۔
تفصیلات کے مطابق لانچ پر ساحلی علاقہ جاتی کے گاؤں رب ڈنو مالیہو سے تعلق رکھنے والے آٹھ ماہی گیر بھی سوار تھے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق لانچ تختہ ٹوٹنے کے باعث ڈوبی
.لانچ پر سوار دس ماہی گیروں کو ریسکیو ٹیم کے اہلکاروں نے بچا لیا ٹھٹھہ کے علاقے جاتی سے تعلق رکھنے والے سات ماہی گیر تا حال لا پتہ ہیں۔
لا پتہ ماہی گیروں میں ہاشم ،منظور ، میر محمد،امیر بخش،اشرف اور قادر مالئیو شامل ہیں۔ جن کی تلاش جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News