Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے ساتھ ہر شعبہ میں تعاون کےلئے تیار ہیں، امریکی سفیر

Now Reading:

پاکستان کے ساتھ ہر شعبہ میں تعاون کےلئے تیار ہیں، امریکی سفیر
hammad azhar meets with american delegation

امریکی سفیر پال جونز کا کہنا ہے کہ امریکہ موجودہ حکومت کے ساتھ ہر شعبہ میں تعاون کرنے کےلئے تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں امریکہ کے سفیر پال جونز کی وفاقی وزیر حماد اظہر کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے جبکہ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور اقتصادی پالیسیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پاک امریکہ دو طرفہ تعلقات میں استحکام لانے پر بات چیت نھی کی گئی۔

امریکی سفیر نے یو ایس ایڈ کے تحت پاکستان میں جاری ترقیاتی پروگرامز پر آگاہ کیا اور انھیں بتایا گیا کہ فاٹا ، کے پی کے کے علاقوں کی ترقی، معاشی بہتری ، توانائی، تعلیم صحت اور قانون کا اطلاق ہماری بنیادی ترجیح ہے۔

حماد اظہر نے کہا کہ پاکستان کے مختلف شعبوں میں امریکی امداد پر شکرگزار ہوں جکہ حکومت تخفیف غربت، گورننس، کم قیمت گھروں اور انسانی ترقی کےلئے کام کررہی ہے

آئی ایم ایف مشن چیف کی وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن حمد اظہر سے ملاقات ہوئی ہے۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی عمومی معاشی صورتحال پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

hammad azhar meets with imf

حماد اظہر نے آئی ایم ایف ٹیم کو ملک میں معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لئے ہونے والی اصلاحات اور موجودہ حکومت کی وابستگی سے بھی آگاہ کیا گیا ہے جس پر آئی ایم ایف کی ٹیم نے پاکستان کی اصلاحات اور معاشی استحکام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر پاورعمر ایوب سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات بھی ہوئی جس میں وفاقی وزیر نے آئی ایم ایف وفد کو پاور سیکٹر میں تاریخی کامیابیوں سے آگاہ کیا جس پر آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر اہداف کے حصول میں پاور ڈویژن کی کوششوں کو سراہا اور آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوںمیں کمی کیلئے مقامی وسائل سے بجلی پیداواربڑھانے کی پالیسی کو بھی سراہا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
عالمی ادارہ صحت کا اجلاس؛ وفاقی وزیرِ سید مصطفیٰ کمال مصر پہنچ گئے
پاک افغان سرحد پرکشیدگی، صدر اور وزیراعظم کا اظہار تشویش
اسٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کا پاکستان کی تیزی سے بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم
پاک فوج کی سپن بولدک چمن میں جوابی کارروائی، افغان طالبان کی جنگ بندی کی درخواست
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر