Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے پی کےحجاب کا فیصلہ ٹوئیٹر پر ٹرینڈ بن گیا

Now Reading:

کے پی کےحجاب کا فیصلہ ٹوئیٹر پر ٹرینڈ بن گیا
hijab twiter trend

خیبر پختونخوا کی جانب سے سرکاری اسکولوں میں حجاب کا فیصلہ ٹوئیٹر پر ٹرینڈ بن گیا ۔

گزشتہ روز خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے طالبات کو ہراساں ہونے سے بچانے کے لیے محکمہ تعلیم نےسرکاری اسکولوں میں ان کے لئے حجاب لازمی قرار دے دیا تھا۔

https://twitter.com/s_syed_s/status/1172794646210273282

کے پی کے میں حجاب لازمی قرار دیئے جانے کے فیصلے کو لے کر سوشل میڈیا پر کافی بحث چل رہی ہے جہاں بہت سے لوگ اس فیصلہ کے حق میں نظر آتے ہیں تو بہت سے لوگ اس فیصلہ کے  مخالف ہیں ۔

  اس حوالے سے ٹوئیٹر پر بہت سے لوگ پوسٹ شئیر کر رہے ہیں ۔

  فیصلہ پر بہت سے ٹوئیٹس میں لوگوں نے کہا کہ امریکہ کی ایک ماڈل نے حجاب کمپنی کیا کھول لی حجاب پہنے کا فیصلہ ہی جاری کر دیا ۔ اس حوالے سے یہ بھی پوسٹ کی گئی کہ جس نے خود کبھی حجاب نہیں پہنا انکی حجاب کمپنی کے کُھلتے ہی پاکستان کے لوگوں کے لی اس فیصلہ کو مسترد کرنے کی کوشش جاری کر دی  ۔

ٹوئیٹر پر لوگوں نے ٹوئیٹ کے ذریعے اپنا اظہارِ خیال بیان کیا کہ حجاب کرنا ذاتی فیصلہ ہے بے شک اور اسلام میں حکم بھی ہے لیکن ذبردستی مسلط کرنا درست نہیں ہے ۔

Advertisement

خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات  شوکت یوسفزئی نے متعلقہ ڈی اوز کو طالبات کے لیئے پردہ لازمی کیئے جانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہےاور متعلقہ اسکولوں کواعلامیہ واپس لینےکی ہدایت بھی کردی۔

واضح رہے کہ حکومت  نے تو نوٹیفکیشن  واپس لے لی  لیکن  معاملے پر سوشل میڈیا پر بحث کا سلسلہ اب تک جاری ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر