Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی بہتر ہوگا تو ملکی معیشت بہتر ہوگی، علی زیدی

Now Reading:

کراچی بہتر ہوگا تو ملکی معیشت بہتر ہوگی، علی زیدی
ali zaidi in fpcci for karachi garbage

وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ کراچی بہتر ہوگا تو ملکی معیشت بہتر ہوگی۔

ایف پی سی سی آئی میں تقریب سے خطا ب میں علی زیدی کا کہنا تھا کہ شہر کا کچرا اور کچرا کنڈیاں ٹھیکوں پر بیچی جاتی ہیں۔

علی زیدی نے کہا کہ اپنی وزارت کو ڈیجیٹل کرنے کی طرف لے جا رہے ہیں، اگلے ہفتے سے فائلز کو ای فائل پر منتقل کرنے جا رہے ہیں۔ کراچی کا انفرا اسٹرکچر تباہ اور جگہ جگہ کچرا پڑا ہے جبکہ کراچی کے انفرا اسٹرکچر میں تمام انتظامی امور آتے ہیں لیکن اب پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے نئی چیزوں کے بارے میں سوچنا ہوگا۔

علی زیدی نے کہا کہ ایف ڈبلیو او کے تعاون سے نالوں کی صفائی کا کام سنبھالا، اگلے دن ڈی ایم سی کھڑی ہوجاتی ہے کہ ہم کچرا اٹھائیں گے، کچرا کنڈیوں کو ٹھیکے پر فروخت کیا جاتا ہے جبکہ کچرےمیں لوہے کا سامان، تاریں وغیرہ ہوتی ہیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ میری ٹائم کا معیشت سے گہرا تعلق ہے، دنیا کہاں پہنچ گئی اور ہم وہیں کھڑے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر