Advertisement
Advertisement
Advertisement

چمن: تاج روڈ پے بم دھماکہ،3 افراد شہید

Now Reading:

چمن: تاج روڈ پے بم دھماکہ،3 افراد شہید
Chaman blast killed one and wounded one

چمن تاج  روڈ  پے بم دھماکے میں  تین افراد جاں بحق اور 10  افراد زخمی ہوگئے ۔

 پولیس کے مطابق آج  (ہفتے)  کو چمن میں  تاج  روڈ  پر بم دھماکہ ہوا ہے۔  دھماکے  میں جے یو آئی ایف  کے مقامی رہنما مولانا محمد حنیف اور دیگر دو افراد شہید ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  دھماکے بعد ایک گاڑی  میں آگ  لگ گئی۔  دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریبی عمارتوں اور گاڑیوں  کے  شیشے ٹوٹ گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا جو مولانا محمد حنیف کے دفتر کے باہر کھڑی تھی، مولانا محمد حنیف کے دفتر سے باہر نکلتے ہی دھماکا ہو گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر