Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوٹی ہوئی رقم کی واپسی اولین ترجیح ہے، چیئر مین نیب

Now Reading:

لوٹی ہوئی رقم کی واپسی اولین ترجیح ہے، چیئر مین نیب
Chairman NAB

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ عوام کی لوٹی ہوئی رقم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے۔

نیب ہیڈکوارٹرمیں کھلی کچہری سے خطاب  میں چیئرمین نیب نے ملک سےبدعنوانی کےخاتمے کاعزم دہراتے ہوئے کہاکہ عوام کی لوٹی ہوئی رقم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے۔

چیئر مین  نیب نے کہا کہ نیب کا ایمان کرپشن  سے پاک پاکستان ہے۔ نیب بدعنوانی کے خلاف سرگرم ہے۔

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ہدایت کی کہ عوام کی تمام شکایات کو کمپیوٹرائزڈ کرنے سمیت انہیں  جلد منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔

چیئرمین نیب  نے بتایا کہ مضاربہ اور مشارکہ اسکینڈلز میں 43 ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جاچکی ہے ۔

Advertisement

جسٹس ریٹائرڈ جاوید قبال نے کہا کہ نیب کا ادارہ احتساب سب  کے لیےکی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر