Advertisement
Advertisement
Advertisement

قائد عوام انجنيئرنگ یونیورسٹی کے دو پروفیسرز مستعفی

Now Reading:

قائد عوام انجنيئرنگ یونیورسٹی کے دو پروفیسرز مستعفی
Quaid e awam university professors resign from their posts

قائد عوام انجنيئرنگ یونیورسٹی کے ایڈمیشن چیئرمین  سمیت دو پروفیسرز اپنے عھدوں سے مستعفی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق شہیدزوالفقارعلی بھٹو کے نام سے منسوب قائد عوام انجنيئرنگ یونیورسٹی میں سیاسی پشت پناہی رکھنے والے وائس چانسلر کی من مانیاں عروج پر ہیں۔

پروفیسرز کو حراساں کرکے آفس خالی کرانا دھمکیاں دینا اساتذہ کے لئے وبال جان  بن گیا ہے ۔  بول نیوز کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی  میں انٹری ٹیسٹ کے دوران مبینہ طور پر پرچہ آؤٹ ہونے پر شعبہ داخلہ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹرعبدالفتاح چانڈیو نے انکوائری کے لئیے وی سی کو خط لکھا تھا اور FIA سے انکوائری کرانے کا مطالبہ کیا جس پر وی سی نے پیپرآوٹ ہونے کی انکوائری کرانے کے بجائے  پروفیسرز کو  ہی حراساں کرنا اور دھمکیاں دینا شروع  کردیں ۔

وائس چانسلر کے اس رویے پر چیئرمین داخلہ پروفیسرڈاکٹرعبدالفتاح چانڈیو نے اپنے عہدے استعفی دے دیا۔ جس کے بعد وی سی یونیورسٹی نے اپنے من پسند جونیئرز پروفیسر کشن چند کو اُسی دن چیئرمین ایڈمیشن تعینات کردیا جس کی وجہ سے ایک اور سینیئر پروفیسر ڈاکٹر محمد ابراہیم چنہ نے بھی استعفیٰ دے دیا۔

جبکہ پانچ پروفیسرز نے سینیارٹی کی دھجیاں اڑانے پر وزیراعلی سندھ کو خط بھی لکھ دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر