Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

Now Reading:

آرمی چیف کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
Army Chief visit Earthquake affected area in Azad Kashmir

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جاتلاں کینال روڈ کا فضائی جائزہ لیا ساتھ ہی ساتھ زلزلے سے ہونے والے نقصانات کا بھی جائزہ لیا ہے۔

آرمی چیف نے متاثرہ روڈ کی بحالی کے لیے جاری انتظامات کا جائزہ لیا، دوسری جانب آرمی چیف نے کہا ہے کہ ضلعی انتطامیہ کی مدد کر گے جلد حالات معمول پر لائیں گے اور زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے۔

دوسری جانب وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرنےزلزلےسےمتاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔

راجا فاروق حیدر کا دورہ کے متعلق کہنا تھا کہ ریسکیو کا کام مکمل ہوچکا ہے، اب ریلیف کا کام جاری ہے جبکہ اگلا مرحلہ نقصان کا ازالہ ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے پاک فوج کو فوری طورپر میر پور میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کمک پہنچانے کی ہدایت کی جبکہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے کہا ہے کہ  ریسکیو آپریشن میں سول انتظامیہ کی مدد کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کب ہوگی؟ پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر