لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کو ایک بار پھر بڑے سانحے سے بچا لیا گیا ۔
لاہور میں پنجاب پولیس کی ڈولفن فورس نےایئرپورٹ فائرنگ کیس کےملزم قیصرسہیل کی پیشی کے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔
تفتیشی افسر کے مطابق، ملزمان سے تین پستول اور دو رائفل برآمد کی گئیں اسلحہ ملزم کی گاڑی میں موجود تھا۔
ملزمان میں امیر علی ، محمد بابر ، عثمان ، محمد احمد اور محمد یونس شامل ہیں۔
پانچوں افراد کو حراست میں لے کر تھانہ ریس کورس منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News