Advertisement
Advertisement
Advertisement

حجاج کرام کی واپسی کا سفرجاری

Now Reading:

حجاج کرام کی واپسی کا سفرجاری
PIA

حجاج کرام کی واپسی  کا  سفرجاری ہے، اب  تک  171,000  حجاج  کرام  پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق کل 200،000 میں سے 171،000 سے زیادہ پاکستانی حجاج  حج کے مقدس مذہبی فریضے کی انجام دہی کے بعد وطن واپس  پہنچ چکے ہیں۔

وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حج کی ادائیگی کے بعد 99،000 سے زیادہ سرکاری اور 72،000 نجی اسکیم  کے تحت حجاج کرام وطن واپس آچکے  ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ 67،500 سے زیادہ حجاز آٹھ دن قیام کے بعد  مدینہ منورہ میں پہنچے  ہیں۔

جبکہ سرکاری  حج اسکیم کے تحت   23،000  حجاج کرام مدینہ منورہ  میں  موجود   تھے ۔

Advertisement

دنیا کے   کونے سے رواں  سال  لاکھوں   فرزندان اسلام  نے حج کا  فریضہ  سرانجام دیا ہے جبکہ پاکستان میں ان ممالک میں سے ایک  ہے   جن میں سب سے زیادہ لوگ حج کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں۔

 واضح رہے کہ اس سال پاکستان سے کل 200،000 سے زائد فراد نے مکہ مکرمہ میں حج کا فریضہ اداکیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر