Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانافضل الرحمان کودرمیانی راستہ دےدیاجائے،وزیرریلوے

Now Reading:

مولانافضل الرحمان کودرمیانی راستہ دےدیاجائے،وزیرریلوے
Shaikh rasheed

وزیرریلوےشیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان

کو درمیانی راستہ دے دیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئےوزیرریلوےنے کہا کہ مولانا کواگر فیس سیونگ دینا پڑےتودے دینی چاہیئے۔

انہوں نے مولانافضل الرحمان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیرسے مولانا فضل الرحمان کا کوئی واسطہ نہیں،وہ دوسال کشمیر تک کمیٹی میں رہے لیکن کچھ نہیں کیا۔

شیخ رشیدکاکہناہےکہ انہوں نےپہلے ہی کہاتھاکہ مودی بہت خطرناک ذہن رکھتا ہے وہ سلامتی کونسل کی مستقل ممبرشپ چاہتا ہے۔ایسے حالات میں مولانا فضل الرحمان کو مشورہ بھی دیا تھا۔

Advertisement

شیخ رشید نے کہاکہ لوگوں کومسلح لوگوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا، اگر کسی نے ایسا کیا تو قانون لازمی حرکت میں آئے گا۔

وزیرریلوےنے کہاکہ مولانا کو میڈیا نے دس کی جگہ سو ایم جی کی ہوا بھر دی ہے جو پھٹنے جا رہا ہے۔

انہوں نےکہاکہ ساری زندگی یہی سناکہ اپوزیشن وزیراعظم کا استعفیٰ ہی مانگتی رہی، مگر سزا لوگوں نے بھگتی،آٹا گھی چینی مہنگی ہونے کے ذمہ داری سابقہ حکومت پر ہے۔

شیخ رشیدکاکہناتھاکہ پاکستان کی سرحدوں پر فوجیں موجود ہیں کسلسٹر بم بھی استعمال ہو رہے ہیں۔ پاکستان کو اندر سے خطرہ ہے باہر سے نہیں۔

بھارت کوخبردار کرتے ہوئےشیخ رشیدنے کہا کہ ایٹم بم دیکھنے کیلئے نہیں بنایا، استعمال کرنے کیلئے رکھا ہے ضرورت پڑی تو استعمال بھی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر