Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کی جانب سے آزاد کشمیر میں زلزلہ متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم

Now Reading:

پاک بحریہ کی جانب سے آزاد کشمیر میں زلزلہ متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم
PAK NAVY

پاک بحریہ کی جانب سے آزاد کشمیر میں زلزلہ متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم اور سندھ کےعلاقے جاتی میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کی جانب سے امدادی سامان آزاد کشمیر کے علاقے ڈھوک جرار اور ڈھوک گجر کے لوگوں میں تقسیم کیا گیا ہے،امدادی سامان میں ٹینٹ، گرم ملبوسات اور راشن شامل ہے۔

سندھ کےعلاقے جاتی میں منعقدہ میڈیکل کیمپ میں جنرل، سرجیکل ، میڈیکل اور بچوں کے امراض کےماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا۔

EQ_pak navy

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق میڈیکل کیمپ کے انعقاد میں آغا خان اسپتال کا تعاون بھی حاصل رہا۔

Advertisement

میڈیکل کیمپ میں 1800 سے زائد مریضوں کو علاج کی سہولیات اور ادویات فراہم کی گئیں جبکہ بیماریوں سے بچاؤ کے حوالے سے احتیاطی تدابیر سے بھی آگاہ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر