Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگی رہنما احسن اقبال کی مشکلات میں اضافہ

Now Reading:

ن لیگی رہنما احسن اقبال کی مشکلات میں اضافہ
ahsan iqbal

آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام پر ن لیگی رہنما احسن اقبال کے خلاف نئی انکوائری کھول دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام پر ن لیگی رہنما احسن اقبال کے خلاف چئیرمین نیب نے نئی انکوائری کر نے کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق  نیب راولپنڈی کو احسن اقبال کے خلاف فوری طور پر انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے،جن کے خلاف پہلے بھی ناروال سپورٹس سٹی میں گھپلوں کی انکوائری چل رہی ہے۔

واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو کی تفتیشی ٹیم نے نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن پراس سے قبل  ڈیڑھ گھنٹہ تک ن لیگ کے رہنما احسن اقبال سے تفتیش کی تھے ، مفصل اور با ضابطہ تحریری جواب کے لیے سوالنامہ احسن اقبال کے حوالے بھی کیا گیا۔

نیب ذرائع کے مطابق احسن اقبال پر حلقے میں اربوں روپے کےسپورٹس سٹی تعمیر کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ احسن اقبال نے خلافِ قانون 3 ارب روپےکامنصوبہ نارووال میں شروع کیا جبکہ نارووال میں سپورٹس سٹی کی تعمیر میں پاکستان اسپورٹس بورڈ نے بھی اختیارات سے تجاوزکیا۔

ان تمام الزامات کے بارے میں سابق وفاقی وزیراحسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم نے 5سال میں 700ارب ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی سے بچائے، ایک ایک پیسے کو قوم کی امانت سمجھ کر دیانتداری سے خرچ کیا، رسم چل پڑی ہے ہر سیاستدان کو گنداکرو،چور بناؤ تاکہ کسی پر اعتماد نہ رہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
شہید ملت لیاقت علی خان کی 74ویں برسی
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی دواساز صنعت عالمی سطح پر مستحکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر