Advertisement
Advertisement
Advertisement

نشوا کیس:3 ملزمان کے صلح نامے کی نقول عدالت میں جمع

Now Reading:

نشوا کیس:3 ملزمان کے صلح نامے کی نقول عدالت میں جمع
Nishwa case

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قائم نجی اسپتال میں غلط انجیکشن لگانے سے نومولود بچی نشوا کے جاں بحق ہونے کے کیس میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔

تفصیلات  کے مطابق  سٹی کورٹ میں کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قائم نجی اسپتال میں غلط انجیکشن لگانے سے نومولود بچی نشوا کے جاں بحق ہونے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ڈسٹرک جج ایسٹ نے کیس کی سماعت کی۔

سماعت کےدوران  تین  ملزمان  کی جانب سے صلح نامہ کی نقول عدالت میں جمع  کروائی گئی ہیں۔صلح نامہ پر دو نومبر کو فیصلہ سنائے جانے کا امکان  ہے۔ملزمان میں آغامعیز، ثوبیہ اور شرجیل شامل۔جبکہ  اسپتال مالکان پہلے ہی مقدمہ سے بری ہو چکے ہیں۔

یاد رہے کہ  کراچی کے نجی اسپتال میں انتظامیہ کی غفلت سے 9 ماہ کی بچی انتقال کردگئی تھی۔

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی رپورٹ کے مطابق اسپتال میں 9 ماہ کی بچی کو پوٹیشیئم کلورائیڈ کے انجیکشن کا اوور ڈوز دیا گیا اور اسے ڈرپ کے بجائے انجیکشن سے دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر