
ایف آئی اے نے جج ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے سیکٹر جی تیرہ میں واقع ناصر بٹ کے گھر پر چھاپہ مارا ۔
چھاپے کے دوران ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ کی کارروائی میں اسلحہ اور ڈی ویز برآمد کرلی گئیں جبکہ متعدد دستاویزات بھی قبضہ میں لے لی گئیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement