Advertisement
Advertisement
Advertisement

خورشید شاہ کی طبیعت نا ساز، اسپتال منتقل

Now Reading:

خورشید شاہ کی طبیعت نا ساز، اسپتال منتقل
Khursheed Shah

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی احتساب بیوروسکھر کی زیر حراست پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کواسپتال داخل کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کو عدالتی احکامات کے بعد طبی معائنے کیلئے منتقل کیا گیا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطا بق خورشید شاہ کا بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے انہیں اسپتال داخل کیا گیا ہے جبکہ احتساب عدالت کے احکامات پر پیپلزپارٹی کے رہنما کو سخت سیکیورٹی میں طبی معائنے کے لیے این آئی سی وی ڈی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کو بلڈ پریشر اور ذیابطیس کے امراض لاحق ہیں اور ان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے گی۔

واضح رہے کہ نیب نے گزشتہ ماہ پی پی پی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرکے سکھر منتقل کیا تھا، خورشید شاہ کے خلاف 7 اگست سے تحقیقات کا آغاز ہوا تھا۔

Advertisement

ذرائع کے مطا بق خورشید شاہ پر کوآپریٹو سوسائٹی میں بنگلے کیلئے ایمنسٹی پلاٹ غیر قانونی طور پر اپنے نام کرایا،خورشید شاہ نے ہوٹل، پیٹرول پمپس اور بنگلے فرنٹ مین اور بے نامی داروں کے ناموں پر بنائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر