Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان 3روزہ دورے پرچین پہنچ گئے

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان 3روزہ دورے پرچین پہنچ گئے
Prime Minister Imran Khan reached China for three day visit

 وزیراعظم عمران خان 3روزہ دورے پرچین پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چین کے وزیرثقافت اور پاکستان میں تعینات سفیر نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا، چین میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی بھی استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھیں۔

 چینی سفیر یاؤجنگ اور چین میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی وزیراعظم کے ہمراہ موجود ہیں۔

.حکومتی وفد میں وفد میں شاہ محمود قریشی، عبدالحفیظ شیخ، شیخ رشید اور خسروبختیار شامل ہیں

ملک کی خوشحالی، خطے کے امن اور مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر اجاگر کرنے کے مشن پر وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر چین پہنچے ہیں۔

Advertisement

دورے کے دوران معیشت اور اقتصادیات کے ساتھ مسئلہ کشمیر بھی زیربحث آئے گا، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ چین میں ایم ایل ون کا بھی فیصلہ ہوگا، معیشت اور اقتصادیات کے ساتھ مسئلہ کشمیر بھی زیربحث آئے گا، اس دوران معیشت سے متعلق اہم فیصلے ممکن ہیں۔

عمران خان کی آرمی چیف کے ہمراہ چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ سے اہم ملاقاتیں ہوں گی، مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت پر وزیراعظم چین کی قیادت کا شکریہ ادا کریں گے۔

اس کے علاوہ سی پیک، ایم ایل ون، معیشت اور اقتصادیات پر بات چیت ہوگی، وزیراعظم پاکستان پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند چینی تاجروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

دورہ چین کے موقع پر متعدد مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط ہوں گے، سی پیک، پاک چین جوائنٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کے امور، ایم ایل ون اور دیگر معاملات بھی زیر غور آئیں گے، عمران خان کی جمعرات کو وطن واپسی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹرک امتحانی مراکز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا
آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کیخلاف کارروائی کا امکان
آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی امکان
وزارتِ نجکاری نے پی آئی اے کی نجکاری کو پیچیدہ قرار دیدیا
ہمارے بچوں کو اٹھاتے ہیں اور خود ہیجڑوں سے مار کھاتے ہیں، شیخ رشید کا طنز
جیل میں بیٹھا شخص وزیراعظم پر جھوٹے الزام لگارہا ہے، عظمیٰ بخاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر