Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواجہ برادران کوبری کرنےکی درخواستیں مسترد

Now Reading:

خواجہ برادران کوبری کرنےکی درخواستیں مسترد
Khwaja Brothers

احتساب عدالت نے خواجہ برادران کی فرد جرم ختم کر کے بری کرنے کی درخواستیں مسترد کر دیں ہیں۔

تفصیلات کے مطا بق احتساب عدالت نے خواجہ برادران سعد رفیق اور سلمان رفیق کی فرد جرم ختم کر کے بری کرنے کی درخواستیں مسترد کر تے ہوئے ان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق فاضل جج نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا یا اورآئندہ سماعت پر خواجہ برادرن کے خلاف گواہوں کو شہادتوں کے لیے بھی طلب کر لیا گیا۔

آج لا ہور کی احتساب عدالت نے خواجہ برادرن کی موجودگی میں درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور ان کے جوڈیشل ریمانڈ میں بھی توسیع کی۔
واضح رہے 11 دسمبر 2018 کو لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی اور اس کے بعد قومی احتساب بیورو نے دونوں بھائیوں کو حراست میں بھی لے لیا۔

Advertisement

خواجہ برادران کو پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا جبکہ دونوں بھائی پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل سمیت 3 مقدمات میں نیب کو مطلوب تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر