
ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ یونیورسٹی کی حدود درابن خورد میں دستی بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں تین بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق درابن خورد میں صفدر نامی شخص کو کھیتوں سے گیند نما دستی بم ملا جسے وہ گھر لے آیا، بال نما دستی بم سے کھیلتے ہوئے تین بچے وحید, اقبال اور شمریز جان بحق ہوگئے۔
گیند نماں دستی بم پھٹنےسے زور دار دھماکہ ہوا جسکی اواز پورے گاؤں میں سنائی دی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
کومنٹس کریں
Advertisement