Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کا معاشی قتل ہورہا ہے، بلاول بھٹو

Now Reading:

مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کا معاشی قتل ہورہا ہے، بلاول بھٹو
bilawal bhutto in the jalsa of thar

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بےروزگاری میں اضافے کے باعث عام آدمی کا معاشی قتل ہورہا ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان اور انکی حکومت کو گرانے کے لیے نکلا ہوں لیکن ہمیں مل کر پاکستان کو بچانے کے لیے اس کٹھ پتلیوں کو بھگانا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ کٹھ پتلی حکومت آپ کی غربت کا مذاق اڑا رہی ہے اور معیشت کو بھی تباہ کردیا ہے لیکن اب پاکستان کو بچانے کے لیے کٹھ پتلی حکومت کو گرانا ہوگا۔

بلاول بھٹو نے اپنے خطاب میں کہا کہ بینظیر بھٹو نے ہمیشہ عوام کے لیے جدوجہد کی اور کبھی کسی آمر کے سامنے سر نہیں جھکایا اور یہاں تک کہ ینظیر بھٹو نے عوام کی خاطر شہادت کو قبول کیا۔

انہوں نے بتایا کہ آج پھر ظالم اور کٹھ پتلی حکومت کا راج ہے جس کے باعث عوام سے جمہوری، معاشی اور سیاسی حقوق چھینے جارہے ہیں اور موجودہ حکومت ہر شعبے کا معاشی قتل کررہی ہے۔

Advertisement

انکا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سندھ دشمن ہیں اور آج جمہوریت خطرے میں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر