Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن نے مال بچانےکا ٹھیکہ مولانا کو دے دیا ہے، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

اپوزیشن نے مال بچانےکا ٹھیکہ مولانا کو دے دیا ہے، فردوس عاشق اعوان
cabinet meeting briefing

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاں ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے مال بچانے کا ٹھیکہ مولانا کو دے دیا ہے جبکہ آزادی مارچ سے متعلق شہباز شریف اور نواز شریف بھی ایک پیج پر نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان کے پاس عوامی پذیرائی ہوتی تو وہ پارلیمنٹ سے باہر نہیں ہوتے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے متعلق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ کابینہ اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا جبکہ وزیراعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے کنٹرول کیلئے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات دیں ہیں اور وزیراعظم نے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت بھی کی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی جبکہ نیشنل فرٹیلائزر مارکیٹنگ سمیت مختلف اداروں کے سربراہان کی تعیناتی کی منظوری دی گئی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ شہریوں کی مشکلات دور کرنے کیلئے اسلام آباد ماسٹر پلان کی منظوری دی گئی جبکہ سیکٹر جی 6 کو پائلٹ پروجیکٹ بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر