Advertisement
Advertisement
Advertisement

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقات

Now Reading:

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقات
Molana Fazal-ur-Rehman meet shahbaz sharef

مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف سے ملاقات کے لئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے ہیں۔

اس موقع پر مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ 5 رکنی وفد بھی موجود تھی جبکہ ن لیگ کے رہنما احسن اقبال، مریم اورنگزیب ، امیر مقام، حنیف عباسی بھی شہبازشریف کی رہائش گاہ پر پہنچے،ملا قات میں مسلم لیگ ن اورجمعیت علما اسلام کی قیادت آزادی مارچ پر مشاورت کی۔

ملاقات میں ن لیگ کے صدر شہبازشریف نے کہا کہ ملکی صورتحال تباہی کے دہانوں تک پہنچ چکی ہے، عام آدمی کی زندگی مشکل ہوچکی ہے۔

شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت بدترین سطح پر ہے، عمران خان بری طرح ناکام ہوچکا ہے اور اب یہ بوجھ وزیراعظم اداروں پر ڈالنا چاہتے ہے۔

شہبازشریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ کراچی سے پشاور تک پوری قوم یکسو ہے اس حکومت کو اپنے گھر جانا چاہیے، مولانا سے محبت اور احترام کا رشتہ ہے ملکی کی حالت انتہائی ابتر ہے۔

Advertisement

ن لیگ کے صدر شہبازشریف کا مزید کہنا تھا کہ آزادی مارچ مولانا کرنے جارہے ہیں ہدایات ہمیں مل چکی ہیں ،اکتیس اکتوبر کو جلسہ میں شرکت کرکے اپنے مطالبات پیش کریں گے اور اگلا لائحہ عمل بھی دیں گے۔

جبکہ اس موقع پر جے یو آئی ف کے سربراہ فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ میں ن لیگ کے قائد نواز شریف، صدر شہباز شریف اور تمام سیاسی جماعتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے اسلام آباد میں داخل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سب سے پہلے ہم اس بات کو مدنظر لگے کہ ستائیس اکتوبر کشمیریوں سے یکجہتی کا دن ہے۔

 جے یو آئی ف کے سربراہ فضل الرحمن کا مزید کہنا تھا کہ حکومت ناجائز بھئ ہے اور نااہل بھی، ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف گالیاں دے رہے ہیں حکومت استعفی دے اور گھر جائے پھر بات ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر