Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب کی صدر مملکت سے ملاقات

Now Reading:

وزیراعلیٰ پنجاب کی صدر مملکت سے ملاقات
cm punjab meets with arif alvi

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی ، جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر ہاؤس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق ، صوبائی وزیر برائے صحت یاسمین راشد اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفر مرزا بھی موجود تھے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈاکٹرعارف علوی کو سانحہ چونیاں کے ملزم کی گرفتاری اور سانحہ چونیاں جیسے واقعات کے تدارک کی حکومتی کوششوں سے آگاہ کیا۔

ملاقات میں عثمان بزدار نے ڈاکٹرعارف علوی کو ڈینگی کے خلاف حکومت پنجاب کے اقدامات پر بریفنگ دی اور صوبےمیں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور عوامی فلاح کے منصوبوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

اس موقع پر وزیر صحت یاسمین راشد نے بھی پنجاب میں صحت کے منصوبوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

Advertisement

یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے وژن کے مطابق شعبہ صحت میں آسانیاں پیدا کر رہے ہیں۔ انہوں نے ڈینگی پر قابو پانے کے لیے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔

واضح رہے اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چونیاں کو سیف سٹی اتھارٹی کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا تھا کہ چونیاں واقعے میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے، حال ہی میں چاروں وارداتیں سہیل شہزاد نامی ملزم نے کیں ہیں، متعلقہ اداروں نے بہت محنت کی ہے جس پران کاشکرگزارہوں۔

اس کامیابی پر وزیراعظم عمران خان کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ٹیلی فون کیا جس میں وزیراعظم نےسانحہ چونیاں کاملزم پکڑےجانےپروزیراعلیٰ اورآئی جی پنجاب کومبارکباددی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر