Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر ملک پر بوجھ ہے، جسٹس گلزار

Now Reading:

ایف بی آر ملک پر بوجھ ہے، جسٹس گلزار
supreme court on fbr

سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ایف بی آر ملک پر بوجھ ہے ایف بی آر کو ختم کردیں، دیکھے کتنا پیسہ جمع ہوتا ہے۔

سٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ملازم محمد انور گورایہ کی اپیل پرسماعت کی جبکہ جسٹس گلزار نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے۔

ایس بی آر کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے گسٹس گلزار کا کہنا تھا کہ ایف بی آر کی 22 ہزار کی فوج کیا ریکوری اکٹھی کرے گی 80 فیصد ٹیکس ان ڈائریکٹ جمع ہوتا ہے ،صرف 20 فیصد ریونیو اکٹھا کرنے کے لیے 22 ہزار بندے ایف بی آر میں رکھے گئے ہیں۔

واضھ رہے کہ ایف بی آر نے ملازم محمد انور گورایہ کے سروس کے حوالے سے اپیل دائر کر رکھی تھی جسے سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے  ایف بی آر کی سروس میٹر میں ملازم کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زبردست تیزی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1945 پوائنٹس کا اضافہ
اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں
حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب؛ 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار
جے یو آئی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا
فیلڈ مارشل کو استثنیٰ دینے سے آرٹیکل 6 ختم نہیں ہوتا، خواجہ آصف
27ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ تاحال فائنل نہ ہوسکا؛ پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں مذاکرات جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر