Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کا ہرطبقہ نالائق حکومت سےنجات چاہتا ہے،نیر بخاری

Now Reading:

ملک کا ہرطبقہ نالائق حکومت سےنجات چاہتا ہے،نیر بخاری
Nayyar Hussain Bukhari Talk

سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ ملک کا ہر طبقہ نالائق حکومت سے نجات چاہتا ہے

تفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ‏عمران خان کے پاس مستعفی ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔

سید نیر بخاری کا کہنا تھا کہ مہنگائی بیروزگاری اور معاشی بدحالی کی سونامی عوام پر عذاب ہے۔

نیر بخاری کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کے مانچسٹر فصل آباد کی صنعتیں بند ہو چکی ہیں، ‏سبزیاں مہنگی ہونے کے باوجود کسان بدحال ہے۔

اپنے بیان میں سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہا کہ تمام کاروبار ٹھپ مگر عمران خان کے اثاثے بڑھے ہیں۔

Advertisement

سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کی وفادار حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے،‏پارلیمنٹ پر تالے لگانے والے کو خمیازہ بگھتنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر