Advertisement
Advertisement
Advertisement

او آئی سی کی دعوت پر فردوس عاشق اعوان جدہ پہنچ گئی

Now Reading:

او آئی سی کی دعوت پر فردوس عاشق اعوان جدہ پہنچ گئی
firdous in jeddah

وزیراعظم عمران خان کی معاون  خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان، او آئی سی کی جانب سے خصوصی دعوت پر پچاسویں سالگِرہ میں شرکت کے لئے جدہ پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی معاون  خصوصی برائے اطلاعات و نشریات دو روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئی ہیں۔

سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز ،پریس اتاشی ارشد منیر، پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری خواجہ عماد اور پارٹی ذمہ داران سمیت قونصلیٹ کے اعلیٰ افسران نے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔

او آئی سی کی پچاسویں جشنِ سالگِرہ کی افتتاحی تقریب کا آغاز آج خالد بن فیصل کریں گے۔

او آئی سی کی پچاسویں سالگِرہ میں شرکت شرکت کے دوران وزیر خارجہ سمیت دیگر اہم شخصیات سے بھی ملاقات کریں گی۔

Advertisement

کل صبح پاکستانی وقت کے مطابق 1 بجے  قونصلیٹ پاکستان میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات اور میڈیا سے پریس کانفرنس کریں گی۔

او آئی سی کے پروگرام میں شرکت کے بعد عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ روانہ ہوں گی عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ جائیں  گی جہاں روضۂ رسول پر حاضری کے بعد وہ واپس کراچی روانہ ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر