Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاق اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفیٰ کی تجویز زیر غور

Now Reading:

وفاق اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفیٰ کی تجویز زیر غور
رہبر

سربراہ اکرم درانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی مشترکہ استعفے کی تجویز زیر غور ہے اور ملک گیر شٹر ڈاؤن اور لاک ڈاؤن بھی کرینگے۔

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے مشترکہ گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن نے کہا ہے کہ ہم حکومت سے رابطہ کرنے کے مخالف نہیں ہیں لیکن عمران خان نے جو تنقیدی تقریر کی تھی وہ نبھی مناسب نہیں ہے۔

رہبر کمیٹی اجلاس میں مختلف تجاویز پر بات ہوئی ہے جس میں پارلیمنٹ سے مطترکہ استعفے اور ملک میں پہیہ جام ہڑتال زیر غور ہیں۔

اکرم خان درانی نے کہا کہ لاکھوں لوگ ہمارے قافلے میں شامل ہیں مگر ایک پتہ بھی نہیں ٹوٹا اور حکومت ٹرانسپورٹروں کو ہمیں گاڑیاں دینے سے منع کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے جو معاہدہ کیا گیا ہے اس کی پاسداری کی جارہی ہے لیکن معاہدے کے خلاف ورزی  پہلے حکومت کی طرف سے کی گئی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے ملک کی معیشت تباہ کر دی ہے اور حکومت ملک کی معاشی سلامتی کیلئے خطرہ ہے جبکہ ملکی مفاد کیلئے اپوزیشن جماعتیں متفق ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ حیران ہوں کہ کرتار پور میں سکھوں کے آنے کیلئے پاسپورٹ کی شرط ختم کر دی گئی ہے، عمران خان بھارتی شہریوں کو پاسپورٹ کے بغیر پاکستان آنے کا فیصلہ کر رہے ہیں جس سے ملک کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر