Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کی تاریخ کا سب بڑا مارچ اور دھرنا ہم نے کیا،فضل الرحمان

Now Reading:

ملک کی تاریخ کا سب بڑا مارچ اور دھرنا ہم نے کیا،فضل الرحمان
آزادی مارچ

جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک کی تاریخ کا سب بڑا مارچ اور دھرنا ہم نے کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحما ن نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ چوہدری برادران دھرنے کے دوران بھی آتے رہے ہیں، اب بھی نیک نیتی سے آئے ہیں مگر حکومت اپنی ضد پہ ہے۔

مولا نا فضل الرحمان نے دعوی کر تے ہوئے کہا کہ ملک کی تاریخ کا سب بڑا مارچ اور دھرنا ہم نے کیا ہے، ہم ابھی تک احتجاج میں ہیں ،عوام کے فیصلے عوامی نمائندے کریں، ہماری خواہش ہے کہ ملک جمہوری طور پر آگے بڑھے۔

اس دوران چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ یہ پہلا موقع تھا کہ مولوی اور پولیس ایک ساتھ ہوں اور لڑائی نہ ہو اللہ کا شکر ہے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

Advertisement

چوہدری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں۔

انھوں نے کہا کہ ایسا نظام لایا جائے جو عوام کی توقعات پر پورا اترے ، اتنےبڑے جلسے نے واضح کردیا کہ یہ واحد اپوزیشن لیڈر اور جماعت ہے جنھوں نے پرامن دھرنا کیا اور یہ دھرنے میں صفائی بھی خود کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر