Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومتی مذاکراتی ٹیم کا ایک اور اجلاس

Now Reading:

حکومتی مذاکراتی ٹیم کا ایک اور اجلاس
Govt Commitee Meeting Again

حکومتی مذاکراتی ٹیم کا ایک اور اجلاس شروع ہوگیا جبکہ اس سے قبل بھی حکومتی مزاکراتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہو چکا ہے جس میں اپوزیشن کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم کا ایک اوراجلاس اسپیکر اسد قیصر کی رہائش گاہ پر ہوا جس میں چوہدری پرویز الہی، پرویز خٹک، اسد قیصر ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، نور الحق قادری بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں مولانا فضل الرحمن سے مذاکرات سے متعلق مشاورت کی گئی۔

واضح رہے اس سے قبل حکومتی مزاکراتی کمیٹی نے درمیانی راستے کے لئے اپوزیشن سے رابطے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

یاد رہے کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم کا اجلاس سربراہ پرویز خٹک کی زیر صدارت چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی رہائش گاہ پر ہوا تھا۔

Advertisement

اجلاس میں کمیٹی سربراہ پرویز خٹک، صادق سنجرانی ، اسد قیصر،نور الحق قادری، اسد عمر ، قائد ایوان شبلی فراز، شفقت محمود بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جبکہ رہبر کمیٹی کے ساتھ مزاکرات کا عمل بحال کرنے اوراپوزیشن سے دوبارہ مذاکرات کرنے یا نہ کرنے پر بھی بات چیت کی گئی تھی۔

اس موقع پر چیرمین سیںٹ صادق سنجرانی نے مذاکراتی کمیٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سنجیدگی سے بات چیت کرکے مولانا کے ساتھ مزاکرات کرکے مسئلے کا حل نکالنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر