Advertisement
Advertisement
Advertisement

ادویات کی ہائی ڈوزسے نوازشریف کے جسم پرسوجن پیداہوگئی،مریم اورنگزیب

Now Reading:

ادویات کی ہائی ڈوزسے نوازشریف کے جسم پرسوجن پیداہوگئی،مریم اورنگزیب
Maryam-Aurangzeb-750x369

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت کے جائزے کیلئے میڈیکل بورڈ کا اجلاس ہوا ،جس میں انہوں نے نواز شریف کی طبیعت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ادویات کی ہائی ڈوز سے نواز شریف کے جسم پر سوجن پیدا ہوگئی، ڈاکٹرز کے مطابق جلد کچھ نہ کیا گیا تو معاملہ بگڑ جائے گا۔

ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا ہےکہ سٹیرائیڈز کی ہائی ڈوز کی وجہ سے نواز شریف کی بلڈ شوگر بہت زیادہ ہے، ڈاکٹرز نے سٹیرائیڈز کی زیادہ مقدار کے باعث نواز شریف کے لئے انسولین کی مقداربھی بڑھا دی۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم کو دن میں 4 مرتبہ انسولین لگائی جا رہی ہے، سیٹرائیڈز کی ہائی ڈوز نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی مقدار سفر کے قابل بنانے کے لئے مجبورا دی جا رہی ہے۔

Advertisement

ترجمان مسلم لیگ (ن) ک نے کہا کہ ڈاکٹرز کو تشویش ہے سٹیرائیڈز کے منفی اثرات نوازشریف کی زندگی کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں، سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس تیزی سے گرنے پر معالجین کی تشویش بڑھ رہی ہے ۔

وفاقی وزراءسمیت کرائے کے ترجمان نوازشریف کی صحت پر سیاست کررہے ہیں ، انسانی بنیادوں پر حکومت نے ضمانت دیناہوتی تو29 اکتوبرکو دے دی جاتی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر